پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس آئندہ 23 فروری سے شروع ہو گا اور 25 فروری کو ریل بجٹ اور 29 فروری کو عام بجٹ پیش کیا جائے گا۔
وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی سربراہی
میں مرکزی کابینہ کی پارلیمانی امور سے متعلق کمیٹی کی آج یہاں منعقدہ میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔
صدر پرنب مکھرجی 23 فروری کو دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے